اعوذ باالله من الشيطن الرجيم    بسم الله الرحمن الرحيم    الحمد لله  رب العالمين . الرحمن الرحيم . ملك يوم الدين . اياك نعبد و اياك نستعين . اهدناالصراط المستقيم . صراط الذين انعمت عليهم ' غيرالمغضوب عليهم ولاالضالي

IN THE NAME OF THE GREATEST ALLAH, THE MOST BENEFICENT, THE MOST MERCIFUL. ALL THE PRAISES BE TO ALLAH, LORD OF THE WORLDS. OWNER OF THE DAY OF JUDGEMENT. THEE ALONE WE WORSHIP. THEE ALONE WAS ASK FOR THE HELP. SHOW US THE STRAIGHT PATH. THE PATH OF THOSE WHOM THOU HAST FAVOURED. NOT THE PATH OF THOSE WHO EARN THIN ANGER NOR OF THOSE WHO GO ASTRAY.

      

الرفعت هوميوزكمپيوڻراﺰڈپاكستان

Al-Raffat Homoeoz Computerised Pakistan

DEALS IN ALL KINDS OF HOMOEOPATHIC TREATMENT OF UNTREATABLE PHYSICAL & PSYCHOLOGICAL DISEASES. 

MAIN

MY PROFILE

HOMOEOPATHY

MY ACHIEVEMENTS

FEE & CHARGES

 

PRESCRIPTION FORM

F.A.Q.

WHAT'S NEW

HOMOEOPATHIC EDUCATION

HOMOEOPATHS

 

HOMOEOPATHS REGISTRATION

HOMOEOPATHIC & GENERAL NEWS

HOMOEOPATHIC BOOKS

HOMOEOPATHIC SOFTWARES

ISLAM

 

PAKISTAN GOVERNMENT PAKISTANI PORTALS

PAKISTAN IN PICTURES

HEROES OF PAKISTAN  

 

KASHMIR

اردو/URDU

EDUCATION IN PAKISTAN EMBASSIES BANKS IN PAKISTAN

 

SMS & TELEPHONE DIRECTORY MY HOBBIES MY CITIES SEARCH WEATHER

 

COMPUTER VIRUSES FREE E-CARDS FREE SONGS FREE GAMES FREE EM@IL SERVICE

 

FREE ADVERTISEMENT

FREE ISLAMIC ADD-ONS FREE ADD-ONS USEFUL LINKS VERY USEFUL FREE UTILITIES

 

FRIENDS FINDER

 

  FREE LIVE CHAT WEB SITE POLL

 

MESSAGE FORUM MAIL ME

GUEST BOOK

FEED BACK

CONTACT US

 

BE PAKISTANI BUY PAKISTANI. PAKISTAN ZINDAH ABAD.

       

 

THIS PAGE HAS BEEN VIEWED TIMES SINCE 25.01.2005.

 

 Days Left To End This Year.

online

Tell Your Friends

TELL A FRIEND

VIEW MY ON-LINE FORM TO CONTACT ME/EM@IL ME

insert form here

      

 

 

 

      پاكستان

PAKISTAN.

 

 

پاكستان

سلامی جمہوريہ پاکستان جنوبی ايشيا ميں واقع ہے۔ پاکستان کے مشرق ميں بھارت، شمال مشرق ميں چين اور مغرب ميں افغانستان اور  ايران اور جنوب ميں بحيرہ ہند واقع ہيں۔ پاکستان کا مطلب ہے پاک جگہ اور يہ نام چودھری رحمت علی لے تجويز کيا تھا۔

'''اسلامی جمہوریت پاکستان

Image:pakarms22.png

 

ايمان اتحاد تنظیم
 

Image:LocationPakistan.png

قومی زباني

اردو

دار الحکومت

اسلام آباد

سب سے بڑا شہر

کراچی

صدر مملکت

پرويز مشرف

وزير اعظم

شوكت عزيز

رقبہ


8،03،940 مربع کلو ميٹر

آبادی
سن 2003


15،06،94،740

آزادی

14 اگست 1947، برطانيہ سے

مملکت

23 مارچ 1956

سکہ

پاکستانی روپيہ (پی کے آر)

وقت

عالمی منضم وقت (يو ٹی سی) +5

قومی ترانہ

پاک سرزمين شاد باد

انٹرنيٹ کوڈ

.پی کے

ٹيليفون کوڈ

92

تاريخ

 سن 1947 سے پہلے بھارت، پاکستان اور بنگلہ ديش ہندوستان يا انڈيا کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ہندوستان کی آزادی کی تحريک کے دوران ہندوستان کے مسلمانوں نے اپنے لۓ ايک علہدہ ملک کا مطالبہ کيا۔ اس مطالبے کے تحت تحريک پاکستان وجود ميں آئ۔ اس تحريک کی قيادت محمد علی جناح نے کی۔ 14 اگست 1947 کو پاکستان وجود ميں آيا۔

1947 سے لے کر 1948 تک پاکستان کو بڑی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا۔ کئ اندورنی اور بيرونی مثاءل نے پاکستان کو گھيرے رکھا۔ 1948 ميں جناح صاحب کی وفات ہو گئ۔ ان کے بعد لياقت علی خان کے ہاتھ ميں حکومت گئ۔ 1951 ميں لياقت علی خان کو قتل کر ديا گيا۔ پھر 1951 سے 1958 تک کئ حکومتيں آئيں اور ختم ہو گئيں۔ 1956 ميں پاکستان ميں پہلا آعين نافظ ہوا۔ اس کے با وجود سياسی بہران کا نتيجہ يہ ہوا کہ 1958 ميں پاکستان ميں مارشل لاء لگ گيا۔

ايوب دور ميں پاکستان ميں ترقی تو ہوئ ليکن مشرقی پاکستان دور ہوتا گيا۔ 1963 ميں پاکستان کے دوسرے آئين کا نفاظ ہوا۔ 1965 ميں پاکستان کی کشمير پر بھارت سے جنگ ہوئ۔ مشرقی پاکستان کے حالات آہستہ آہستہ بگڑتے گۓ۔ 1971 ميں مشرقی پاکستان نے ايک علہدہ ملک بنگلہ ديش بنا ليا۔

1972 سے لے کر 1977 تک پاکستان ميں پی پی پی کی حکومت تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو ّپاکستان کے وزير اعظم تھے۔ اس دور ميں سوشلسٹ اور پين اسلامک عنصر بڑھا۔ اس دور ميں پاکستان ميں نيشنلائيزيشن ہوئ۔ اس دور کے آخر ميں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے درميان کشيدگی بڑھ گئ اور اس کے نتيجے ميں 1977 ميں دوبارہ مارشل لاء لگ گيا۔

اگلا دور تھا 1977 سے لے کر 1987 تک کا۔ اس دور ميں پاکستان کے صدر ذياءالحق تھے۔ افغانستان ميں جنگ کی وجہ سے پاکستان کو بہت امداد ملی۔ اس ہی دور ميں 1985 کے انتخابات ہوۓ اور جنيجو حکومت بنی۔ 1987 ميں صدر مملکت کا طيارہ گر گيا اور پاکستان ميں پھر سے جمہوريت کا آغاز ہو گيا۔

اس کے بعد 1987 ميں انتخابات ہوۓ اور بينظير بھٹو کی قيادت ميں پی پی پی اور اس کی حليف جماعتيں اقتدار ميں آئيں۔ صدر غلام اسحاق خان نے حکومت کو برطرف کر ديا۔ 1990 ميں نواز شريف کی قيادت ميں آئ جے آئ اور اس کی حليف جماعتيں اقتدار ميں آئيں۔ 1993 ميں يہ حکومت بھی برطرف ہو گئ۔

اس کے بعد پاکستان کے نۓ صدر فاروق لغاری تھے۔ اگلے انتخابات 1993 ميں ہوۓ اور ان ميں دوبارہ پی پی پی اور اس کی حليف جماعتيں اقتدار ميں آئيں۔ يہ حکومت بھی بر طرف ہو گئ۔ 1997 ميں انتخابات کے بعد دوبارہ نواز شريف کی قيادت ميں مسلم ليگ ن اور اس کی حليف جماعتيں اقتدار ميں آئيں۔ اس حکومت کے آخر ميں سياسی اور فوجی حلقوں ميں کشيدگی بڑھ گئ اور اس کا نتيجہ يہ نکلا کہ 1999 ميں دوبارہ فوجی حکومت آ گئ۔ صدر مملکت پرويز مشرف بنے اور 2001 ميں ہونے والے انتخابات کے بعد وزير اعظم طفر اللہ جمالی بنے۔2004ميں جمالى صاحب كو بهى وقت كے آمر مشرف صاحب نے چلتا كر ديا گجرات كے جاٹ چوهدرى شجاعت كو شوكت عزيز كے ليے سيٹ گرم ركهنے كے ليے وزير آعظم بنا ديا گيا! جمەوريت آئين قانون اور اصولوں كى ايسى كى تيسى جب مشرف صاحب نے كە ديا ەے كه وزير آعظم شوكت عزيز ەو گا شوكت عزيز ەى ەو گا

سياست

پاکستان ايک وفاقی جمہوريت ہے۔ 1999 ميں صدر پرويز مشرف نے حکومت کو برطرف کر ديا اور چيک ايگزيگٹو بن گۓ۔ 2000 ميں ملک بھر ميں بلدياتی انتخابات ہوۓ۔ يہ پاکستان کو دوبارہ جمہوريت کی طرف واپس لانے کا پہلا قدم تھا۔ اس کے بعد 2001 ميں مجلس شورا کے انتخابات ہوۓ۔ پاکستان کے نۓ وزير اغظم ظفر اللہ خان جمالی بنے۔

پاکستان کی اہم جماعتوں ميں مسلم ليگ ق اور ايم کيو ايم اقتدار ميں ہيں۔ ايم ايم اے اسلامی جماعتوں کا ايک پليٹفارم ہے۔ اس کے علاوہ مسلم ليگ ن اور پی پی پی پی اختلاف ميں ہيں۔ حذب اختلاف کی کوشش ہے کہ پاکستان ميں مکمل اقتدار مجلس شورا کے پاس ہو۔ حذب اقتدار کی کوشش ہے کہ صدارتی اختيارات ميں اظافہ ہو۔

Image:Pk-map.jpg

صوبہ جات

پاکستان ميں 4 صوبے، 2 وفاقی علاقے اور پاکستانی کشمير کے 2 حصے ہيں

صوبے
٭بلوچستان
٭پنجاب
٭سرحد
٭سندھ

وفاقی علاقے
٭وفاقی دارالحکومت
٭وفاقی قبائلی علاقہ جات

پاکستانی کشمير
٭آزاد جموں کشمير
٭شمالی علاقہ جات

جغرافيہ

پاکستان جنوبی ايشيا کے شمال مغربی حصے ميں واقع ہے۔

پا کستان کے مشرقی علاقے ميدانی ہيں اور مغربی اور شمالی علاقے پہاڑی ہيں۔ پاکستان کا سب سے بڑا دريا درياۓ سندھ ہے۔ يہ دريا پاکستان کے شمال سے شروع ہوتا ہے اور سرحد، پنجاب اور سندھ سے گزر کر سمندر ميں گرتا ہے۔ سرحد کے مشرقی علاقے، سندھ کے وسطی علاقے اور پنجاب کے شمالی، وسطی اور وسطی جنوبی علاقے ميدانی ہيں، نہری ہيں اور آباد يا زير کاشت ہيں۔ سندھ کے مشرقی اور پنجاب کے جنوب مشرقی علاقے ريتيلے سحرا ہيں۔ زيادہ تر بلوچستان پہاڑی سلسلوں پر مشتمل ہے ليکن سبی کا علاقہ ميدانی اور سحرائ ہے۔ سرحد کے مغربی علاقوي ميں نيچے پہاڑ ہيں جبکہ شمالی سرحد اور شمالی علاقہ جات ميں دنيا کا سب سے اونچا پہاڑی سلسلہ واقع ہے۔

معيشت

پاکستان تيسری دنيا کا ايک ترقى پزير ملک ہے۔ پاکستان کی اندرونی اور بيرونی کشيدگی کی وجہ سے ملک کی معيشت زيادہ ترقی نہيں کر سکی۔ پاکستان کی معيشت کی اب بھی زراعت پر بہت زيادہ انحصار ہے۔ پاکستان کا صنعتی شعبہ بھی زيادہ مستحکم نہيں ہے۔

پاکستان کی معيشت (جو کہ کافی کمزور سمجھی جاتی تھی) نے 911، عالمی معاشی پستی، افغانستان جنگ، پانک کی کمی اور بھارت کے ساتھ شديد کشيدگی کے با وجود بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کيا۔ ابھی پاکستان کی معيشت مستحکم ہے اور تيزی سے بڑھنا شروع ہو گئ ہے۔

کراچی کی اسٹاک ايکسچينج کی کے ايس سی انڈکس گزستہ دو سالوں سے دنيا بھر ميں سب سے بہترين کارکردگی کا مظاہرا کر رہی ہے۔

اعداد و شمار

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنيا کا چھٹا سب سے بڑا ملک ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی آبادی بہت تيزی سے بڑھ رہی ہے۔

پاکستان کے %96.7 شہری مسلمان ہيں جن ميں سے تقريبا ٪20 اہل تشيہ؛ ٪76 اہل سنت اور ٪1 ديگر فرقوں سے تعلق رکھتے ہيں۔ تقريبا ٪1 پاکستانی ہندو اور اتنے ہی پاکستانی عيسائ ہيں۔ ان کے علاوہ کراچی ميں پارسی، پنجاب ميں سکھ اور شمالی علاقوں ميں قبائلی مذاہب کے پيرو بھی موجود ہيں۔

پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔ ليکن زيادہ تر دفتری کام انگريزی ميں کۓ جاتے ہيں۔ پاکستان کے خاوص بھی بنيادی طور پر انگريزی کا استعمال کرتے ہيں۔ پاکستان ميں تمام تر اعلی تعليم بھی انگريزی ميں ہی دی جاتی ہے۔ اردو پھر بھی پاکستان کی جگت بھاشا ہے۔ اردو کے علاوہ پاکستان ميں کئ اور زبانيں بولی جاتی ہيں، ان ميں پنجابی زبان، سرائگی زبان، سندھی زبان، گجراتی زبان، بلوچی زبان، براہوی زبان، پشتو زبان اور ہندکو زبان زيادہ نماياں ہيں۔

پاکستان ميں مختلف قوموں کے لوگ بستے ہيں، ان ميں زيادہ نماياں پنجابی، سندھی، پٹھان، بلوچی اور مہاجر ہيں۔ ليکن وقت کے ساتھ ساتھ ان کے درميان فرق کم ہوتا جا رہا ہے۔

تہزيب

پاکستان کی بہت قديم اور رنگارنگ تہزيب ہے۔ پاکستان کا علاقہ ماضی ميں دراوڑ، آريا، ہن، ايرانی، يونانی، عرب، ترک اور منگول لوگوں کی رياستوں ميں شامل رہا ہے۔ ان تمام تہزيبون نے پاکستان کی موجودہ تہزيب پر بہت گہرا اثر چھوڑا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مختلف صوبوں ميں لباس، کھانے، زبان اور تمدن کا فرق پايا جاتا ہے۔ اس ميں اس علاقوں کی تاريخی علہدگی کے ساتھ ساتھ موسم اور آب و ہوا کا بھی بہت اثر ہے۔ ليکن ايک اسلامی تہزيب کا حصہ ہونے کی وجہ سے اس ميں کافی تہزيبی ہم آہنگی بھی موجود ہے۔

پاکستان ميں ٹی وی ڈرامہ ديکھنے کا بہت رواج ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بھارتی فلميں بھی بہت شوق سے ديکھی جاتی ہيں اور پاکستان کی اپنی فلموں سے کہيں زيادہ پسند کی جاتی ہيں۔

پاکستان ميں بہت مختلف قسم کی موسيقی ملتی ہے۔ کلاسيکی موسيقی، نيم کلاسيکی موسيقی، لوک موسيقی اور اس کے ساتھ ساتھ جديد پاپولر ميوزک سب ہی کے پاکستان ميں بلند پايہ موسيقار موجود ہيں۔ پاکستان دنيا بھر ميں قوالی کا مرکز ہے۔

پاکستانی تہزيب ميں مغربی عناصر بڑھتے جا رہے ہيں۔ يہ امراء اور رئساء ميں اور بڑے شہروں ميں زيادہ نماياں ہے کيونکہ مغربی اشياء، ميڈيا اور تہزيب تک ان کی زيادہ رسائ ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ايک بڑھتی ہوئ تحريک ہے جو کہ مغربی اثرات کو کم ديکھنا چاہتی ہے۔ کچھ جکہوں ميں اس تحريک کا زيادہ جھکا‏ؤ اسلام اور کچھ ميں روايات کی طرف ہے۔

پاکستانيوں کی بڑی تعداد امريکہ، برطانيہ، آسٹريليا، کنيڈا اور مشرق وسطی ميں مقيم ہے- ان بيرون ملک پاکستانيوں کا پاکستان پر اور پاکستان کی بين الاقوامی تصوير پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے۔ ان لوگوں نے ماضی ميں پاکستان ميں بہپ سرمايہ کاری بھی کی ہے۔

پاکستان کا سب سے پسندينہ کھيل کرکٹ ہے۔ پاکستان کی کرکٹ ٹيم دنيا کی اچھی ٹيموں ميں شمار ہوتی ہے۔ کرکٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان ميں ہاکی بھی بہت شوق سے کھيلی جاتی ہے۔ چوگان (پولو) پاکستان کے شمالی علاقہ جات ميں ايجاد ہوئ اور آج تک ان علاقوں ميں بہپ شوق کے ساتھ کھيلی جاتی ہے۔

تعطيلات

تاريخ

نام

رمارکز

 

 

 

 

[[23 مارچ

يوم پاکستان

اس دن پاکستان جمہوريت بنا

 

01 مئ

 

عالمی مزدوروں کا دن